مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ سمیت حجاز مقدس کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش و ژالہ باری،موسم خوشگوار ہوگیا
بدھ 16 اگست 2017 23:26
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق مکہ مکرمہ کے نواحی علاقوں جس میں رھاط، وادی نعمان، خط الشرائع سمیت مدینہ منورہ کے مضافاتی علاقوں کے علاوہ طائف، عسیر اور ابہا میں درمیانی اور موسلادھار بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
ساتھ ہی پہاڑی اور بلند مقامات میں بارش اور ژالہ باری کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کی کیفیت پیدا ہوگئی۔سعودی محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ جمعہ تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے عوام سے موسمی تبدیلیوں سے خبردار رہنے کی ہدایت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.