اداکارہ منیشا کوئرالہ اور سیف علی خان 47برس کے ہوگئے
منیشا کوئرالہ نے اپنے 20 سالہ کیرئیر میں 70 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے
جمعرات 17 اگست 2017 11:50
(جاری ہے)
حال ہی میں منیشا فلم ڈیئر مایا میں نظر آئی ہیں ۔
دوسری جانب بالی ووڈ اداکار سیف علی خان بھی سینتالیس برس کے ہو گئے ہیں اور آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں ۔ وہ دو فلم فیئر ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں جبکہ دو ہزار دس میں بھارتی سرکار نے انہیں عوامی اعزاز پدم شری سے نوازا ۔اداکار سیف علی خان ریاست پٹودی کے نواب اور بھارتی کرکٹر نواب منصور علی خان اور بالی ووڈ اداکارہ شرمیلا ٹیگور کے صاحبزادے ہیں ۔ سیف نے اداکاری کا آغاز 1992ء میں کیا ، ان کو پہلی کامیابی 1994ء میں فلم میں کھلاڑی تو اناڑی اور یہ دل لگی سے حاصل ہوئی ۔ دو ہزار ایک کی فلم دل چاہتا ہے نے ان کی زندگی بدل دی ، انہیں دو ہزار تین میں فلم کل ہو نا ہو کے لیے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار اور 2004 میں فلم ہم تم کے لیے فلم فیئر برائے بہترین اداکار سے نوازا گیا ۔ سلام نمستے ، ریس ، پرینیتا ، اومکارا ، لو آج کل ، ان کی کامیاب فلموں میں شامل ہیں ۔ 2012ء میں انہوں نے مقبول اداکارہ کرینہ کپور سے شادی کر لی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.