چوہدری نثار نے کبھی بھی چھپ کر یا خفیہ طریقے سے کوئی بات نہیں کی، اپنی رائے کا اظہار پارٹی کے اجلاس میں کھل کر کرتے ہیں ، مسلم لیگ (ن) کے صدارت کے مستقل کے امیدوار شہباز شریف کے تجویز کنندہ چوہدری نثار علی ہوں گے
پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 17 اگست 2017 23:20
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ چوہدری نثار علی کان نے ہمیشہ پارٹی اجلاس میں کھل کر اپنی رائے دیتے ہیں ۔
قائمقام صدر یعقوب ناصر کے متعلق ان کی رائے پارٹی اجلاس میں آئی ہے ۔ ایک سوال پر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کی صدارت کے مستقل امیدوار ہوئے تو نثار علی خان ان کے تجویز کندہ ہوں گے ۔ پارٹی کے آئین کے تحت 45دن کے اندر پارٹی کے مستقل صدر کا انتخاب کر لیا جائے گا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.