وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کی مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کیخلاف بھارتی مظالم کی پرزور مذمت
مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی غرض سے بھارت کے مزموم عزائم کا نوٹس لیا جائے ،ْ اقوام متحدہ سے مطالبہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی،سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا ،ْبیان
جمعرات 17 اگست 2017 23:39
(جاری ہے)
انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی غرض سے آبادی کی تناسب میں تبدیلیوں سے متعلق بھارت کے مزموم عزائم کا بھی نوٹس لے۔
اس سلسلے میں وزیر خارجہ نے بھارتی آئین کے آرٹیکل35-Aمیں تبدیلی سے متعلق بھارتی حکومت کی کوششوں کا بھی حوالہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے قرار دادوں اور بین الاقوامی قوانین اور اصولوںکی خلاف ورزی ہے۔خواجہ آصف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان جموں و کشمیر کا تنازعہ اقوام متحدہ کے قرار دادوں کے مطابق پر امن طریقے سے حل کرنے کا خواہاں ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی،سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.