سابق وزیراعظم نواز شریف نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، چوہدری جعفر اقبال
جمعہ 18 اگست 2017 13:18
(جاری ہے)
وزیر مملکت نے کہا کہ سابق وزیراعظم نے گزشتہ چار سالوں کے دوران ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جب 2013ء کے عام انخابات میں عوام نے مسلم لیگ (ن) کو مینڈیٹ دیا تو ملک اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا میاں نواز شریف نے ترجیحی بنیادوں پر توانائی کے منصوبے شروع کئے اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرنے جارہے ہیں۔
انہوں نے ملک کو سیاسی ہم آہنگی ‘ سیاسی استحکام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کے بعد نیشنل ایکشن پلان آیا جس کے نتیے میں آج ملک میں دہشت گردی ختم ہوئی ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ قومی مفادات کے لئے آصف زرداری اورمحمد نواز شریف کے درمیان مذاکرات اور ملکی معاملات پر بات چیت ہو سکتی ہے۔ آئین سے کوئی انحراف نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میںپرویز مشرف نے شریف خاندان کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی کوشش کی مگر نواز شریف ہر جگہ سرخرو ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ رضا ربانی نے قومی ایشو پر ڈائیلاگ کی بات کی جبکہ نواز شریف نے کسی کے ساتھ 62,63 کے خاتمے کی بات کبھی نہیں کی جو بات چیئرمین سینٹ نے کی وہ اداروں کے حدود کے تعین کی بات ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.