عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی میں بے لوث کاوشیں کرناہونگی،ہفتہ صحت میلہ میںمفت ٹسٹ اور ادویات کی فراہمی سے کئی افراد کو نئی زندگیاں ملیں گی
چیئرمین میونسپل کمیٹی حسن ابدال ظہیر احمد بھٹیانوالہ کی بنیادی مرکز صحت خودہ کے دورہ پر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 18 اگست 2017 21:50
(جاری ہے)
چیئرمین میونسپل کمیٹی حسن ابدال ظہیر احمد کو نیوٹریشن سپر وائزر شفیق الرحمٰن خٹک اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اٹک ڈاکٹر سعید اختر نے صحت میلے کے بارے میں بریفنگ دی اور چیئرمین ظہیر احمد کو صحت میلے کو کا معائنہ کیا ۔
جبکہ ظہیر احمد نے صحت میلے میں اپنا معائنہ بھی کروایا ۔ چیئرمین ظہیر احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنیادی صحت مرکز خودہ میں آکر مجھے انتہائی خوشی ہوئی کہ اس چھوٹے سے ہسپتال میں تمام سہولیات موجود ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت چیف ایگزیکٹو ہیلتھ اٹک ڈاکٹر جاوید اقبال چوہدری ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اٹک ڈاکٹر سعید اختر ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اٹک ڈاکٹر ملک عبادت خان نے ہسپتالوں میں جو صحت کی سہولیات فراہم کی ہیں اور ہسپتالوںکی حالت کو بہتر بنایا جس کی وجہ سے آج اس چھوٹے سے ہسپتال میں بھی صحت کی تمام سہولیات میسر ہیں ۔ جس کا سہرا ان افسران کے سر جاتا ہے ۔ ا نہوں نے کہا کہ بنیادی مرکز صحت خودہ میں صحت میلے میں تمام بیماریوں کے ٹیسٹ ہو رہے ہیں ۔ خواتین اور بچوں کا خصوصی معائنہ کیا جا رہا ہے ۔ غذائی قلت کے شکار بچوں کو طاقت کی ادویات فراہم کی جا رہی ہیں ۔ انہوں نے اہل علاقہ سے درخواست کی کہ محکمہ صحت کی طرف سے دئے گئی اس سہولت سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں ۔مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.