ن لیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، صدر مملکت ممنون حسین بھی باغی ہوگئے
ہفتہ 19 اگست 2017 00:06
(جاری ہے)
صدر ممنون حسین کی بات کرتے ہوئے انکا تھا کہ ممنون حسین اب نوازشریف کی بات نہیں مانیں گے نہ وہ اپنے عہدہ سے مستعفی ہونگے بلکہ وہ نوازشریف کیخلاف ہوجائیںگے۔
مزید یہ کہ ایک لیگی خاتون وزیر بھی کچھ دنوں تک پارٹی معاملات بارے بولیں گی اور فواد حسن فواد بھی کچھ دنوں میں فارغ ہوجائینگے۔ مزید بات کرتے ہوئے شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ اب میاں صاحب کو اپنے آپ کو خود احتساب کے لیے پیش کردینا چائیے اس سے قبل کے کوئی صوبیدار حیثیت کا بندہ ان سے تفتیش کرے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.