6 ممالک نے شریف خاندان کے اکاؤنٹس اور کاوربار کی تصدیق کر دی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 اگست 2017 13:14
(جاری ہے)
قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق انہی ممالک میں موجود فارن کرنسی اکاؤنٹس میں شریف خاندان کے اربوں روپے پڑے ہیں جو انہوں نے ان ممالک میں کاروباروں میں لگا رکھے ہیں۔
دیگر 15 ممالک سے بھی اداروں کو تفصیلات موصول ہونے والی ہیں جن سے پتہ چل سکے گا کہ گذشتہ چار سال میں کتنے ارب روپیہ ملک سے باہر گیا؟ کہاں کون سا کاروبار ہوا؟ اور رقم بھیجنے کا ذریعہ کیا تھا؟ اور مزید یہ کہ یہ رقم کہاں سے آئی تھی؟ ذرائع نے بتایا کہ شریف خاندان کا اکیس ممالک میں کاروبار کے حوالے سے 6 ممالک نے شریف خاندان کے کاروبار کے حوالے سے تصدیق کر دی ہے ۔ جبکہ دیگر 15 ممالک کے بارے میں تفصیلات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو قید کرنے والے کروڑوں لوگوں کے دلوں سے کیسے نکالیں گے
-
عالمی برادری افغان عوام کو اکیلا نہ چھوڑے، یو این اعلیٰ اہلکار
-
ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی گئی
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
-
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.