پاکستان کی منتخب حکومت ہی اصل میں اسٹیبلشمنٹ ہوتی ہے، شاہد خاقان عباسی
اداروں کے درمیان کوئی محاذآرائی نہیں،ملک کی بہتری کیلئے ڈائیلاگ میں زرداری صاحب کوبھی شامل ہوناچاہیے،عوام اصل فیصلہ 4جون کے الیکشن میں کریں گے،دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔وزیراعظم کی کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 19 اگست 2017 18:08
(جاری ہے)
اگلے سال 4 جون کےالیکشن میں عوام فیصلہ کر دیں گے۔ انہوں نے کہاکہ جو لوگ ریفرنسزفائل کرتے ہیں وہ کریں ہم ان کا دفاع کریں گے۔
اپنا دفاع کرنا ہر فرد اور ہر ادارے کا حق ہوتا ہے۔انہوں نے ایک سوال پرکہا کہ اداروں کے درمیان کوئی محاذآرائی نہیں ہے اور نہ ہی ہوگی۔ محاذ آرائی صرف اخباروں میں نظر آتی ہے۔ حکومت دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔اجلاسوں میں بھی امن وامان سے متعلق اہم فیصلے کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن پورے پاکستان کی جماعت ہے۔تاہم سیاسی جماعتوں کے اندر مذاکرات اور تحفظات بھی جاری رہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ نوازشریف کے ویژن کے تحت تمام منصوبے مکمل کیے جائیں گے۔ بلوچستان ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ بی آئی ایس پی کو پورے بلوچستان میں پھیلایا جائےگا۔ گیس کے حوالے سے ملک کے تمام صوبے مثبت جارہےہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.