انتہاپسندی کے شبے میں دو مراکشی اور ایک شامی کی اٹلی سے بیدخلی کا اعلان
بے دخل کیے جانے والوں میں ایک مراکشی باشندے کے عقائد میں تبدیلی جیل کے اندر پیدا ہوئی،حکام
اتوار 20 اگست 2017 14:11
(جاری ہے)
بیدخل کیے جانے والوں میں ایک اڑتیس سالہ مراکشی باشندے کے عقائد میں تبدیلی جیل کے اندر پیدا ہوئی۔
اسے بعض معمولی جرائم کے نتیجے میں جیل بیج دیا گیا تھا۔ اس کے عقائد کی تبدیلی کا علم اٴْس وقت ہوا جب اٴْس نے اپنے ساتھی قیدیوں کے ہمراہ اسٹاک ہولم حملے پر بے پناہ مسرت کا اظہار کیا تھا۔ شامی شہری جعلی تیونسی شناخت پر اٹلی میں داخل ہوا تھا۔ بیدخل کیا جانے والا تیسر شخص مراکش کا ہے اور وہ داعش کا ہمدرد بتایا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی کی شادی کی تیاریاں شروع
-
سرگودھا سے تعلق رکھنے والے عاصم نوید رانجھا برطانیہ کی کونسل سلاؤ کے ڈپٹی مئیر منتخب
-
دبئی ایئرپورٹ پر ریکارڈ 23 ملین مسافروں کی آمدورفت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
کویت ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کا پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ
-
اردن میں پہلی اسمارٹ مسجد کا افتتاح کردیاگیا
-
بھارتی مصالحوں پر پابندی،حکومت کا فیکٹریوں کے معائنے کا فیصلہ
-
اسرائیلی وزیراعظم نے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کواحمقانہ قراردیدیا
-
اسرائیلی بمباری میں فلسطینیوں کی شہادت نسل کشی نہیں،بائیڈن
-
ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.