دیامرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ،کمشنردیامرڈویژن نے نوٹس لے لیا،جواب طلب
اتوار 20 اگست 2017 19:30
(جاری ہے)
گزشتہ دنوں بارشوں اور سیلاب کے بعد کئی علاقوں کو بجلی کی بحالی تاحال نہیں ہو سکی جس کے باعث شدید گرمی میں لوگوں کو مشکلات اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اس سلسلے میں بونر داس اور گونر فارم کے عوام نے احتجاج بھی کیا۔ کمشنر دیامر ڈویژن عبدالوحید شاہ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ برقیات دیامر کے اعلیٰ افسران کو طلب کرلیا۔ کمشنر دیامر نے متاثرہ علاقوں کو بجلی کی بحالی نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فوری طور پر بجلی بحال کی جائے تاکہ لوگوں کی مشکلات کم ہو سکیں۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.