ڈینگی نے پشاور کے علاقوں تہکال، سفید ڈھیری اور اچینی میں وبائی شکل اختیار کرلی ہے
ابھی تک تقریباً 500مریضوں میں اس بیماری کی تصدیق ہوچکی ہے
اتوار 20 اگست 2017 21:40
(جاری ہے)
پنجاب سے آئے ہوئے ٹیم کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر محمدفروخ سلطان نے ڈینگی وائرس کے روک تھام کے حوالے سے شرکاء سے خصوصی خطاب کیا اور ڈینگی وائرس سے بچائو کی تدابیر بھی بتائے۔
ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فاٹا ڈاکٹر جواد حبیب خان نے خیبر ایجنسی میں ڈینگی وائرس کو معلوم کرنے کا مشین بھی لگانے کا وعدہ کیا جس سے ڈینگی وائرس کے مریض کا باآسانی معلومات ہوسکے گا۔ اسسٹنٹ پولٹیکل محمد ریاض ، ڈاکٹر ،ایجنسی سرجن ڈاکٹر نیا ز آفریدی بھی اس موقع پہ موجود تھیں۔ ٹیم نے خیبر ایجنسی میں جمرود ہسپتال کا دورہ کیا اور تاکہ جو تعائون ضروری ہووہ فراہم کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.