پی ٹی آئی اور اس کے چیئرمین عمران نیازی کا سورج غروب ہوتا دکھائی دے رہا ہے،وقار مہدی
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت میں دن بہ دن صحت، تعلیم اور روزگارکے مراکز کا فقدان بڑھتا جارہا ہے جبکہ بقول عمران نیازی کے سب صحیح کے راگ الاپنے سے ان کی قابلیت ظاہر ہوتی جارہی ہے،پیپلز پارٹی رہنماء کی بات چیت
اتوار 20 اگست 2017 22:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اپنے وزیر صوبے کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک اور ان کے وزرائ کے خلاف آئے روز پریس کانفرنس میں کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں جن کی ابھی تک کوئی تفتیش عمل میں نہیں لائی گئی۔
انہوں نے کہا کہ پوری قوم عمران نیازی کے نئے پن کو جان چکی ہے وہ محض سیاست میں اپنے آقاؤں کی خوشنودی حاصل اور دوسروں پر کیچڑ اچھالنے کے لئے آئے ہیں۔ وقار مہدی نے مزید کہا کہ عمران نیازی طالبان کے حامی اور ان کے چہیتی ہے جنہوں نے طالبان کے مدرسے کو فنڈ کے ساتھ ساتھ ان کے دفاتر کھولنے کی بھی پیش کش کی اور آج بھی دہشت گردی کی مذمت نہیں کرتے ہیں۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.