ْ کوئی بھی ’’انقلابی ڈرامہ ‘‘نوازشر یف اور انکے خاندان کو جیل سے نہیں بچاسکتا ‘ عمران خان
نوازشریف اورآصف زرداری نے ملک کونقصان پہنچایا یہ دونوں پیسہ لوٹ کرملک سے باہرلے گئے ہیں ہمیں اس ملک کو ان لوگوں سے بچاناہے‘شر یف خاندان کو اب نیب کے نام سے بھی ڈر آتا ہے مگر نیب بھی شریف خاندان کے احتساب کے معاملے میں سنجیدہ نظر نہیں آتا اس لیے سپر یم کورٹ کا کیسز کی نگرانی کر نا ضروری ہے ‘ نواز شریف اپنے تیس سالہ اقتدار میں صرف اپنے خاندان کی خوشحالی والا انقلاب لائے ہیں‘گفتگو
اتوار 20 اگست 2017 22:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عوام میرے ساتھ ہے توکیامیرے لئے لوٹ مارجائزہی ججزنے کسی ملزم کواتناموقع نہیں دیاجتنانوازشریف کودیا مگر اسکے باوجو د نوازشر یف اور انکا خاندان اپنی بے گناہی ثابت نہیں کر سکا کیونکہ اصل میں نوازشر یف اور انکا خاندان بے گناہ نہیں بلکہ کر پٹ ہے اور ایسے کر پٹ لوگ قوم کے سب سے بڑے دشمن ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.