کے پی کے حکومت کے عہدیدار ہم سے مدد لینے سے گریز کر رہے تھے ،شہرام ترکئی نے مجھے کہا موبائل ہسپتال دے دیں اور خود مائنس ہوجائیں ،لوگوں نے بتایا کہ یہاں پر تین مہینے سے ڈینگی موجود ہے
پنجاب کے وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی نجی ٹی وی سے گفتگو
اتوار 20 اگست 2017 22:20
(جاری ہے)
اتوار کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران نذیر نے کہا کہ گورنر خیبرپختونخوا نے پرویز خٹک کو فون کیا مگر آگے سے کوئی جواب نہیں ملا، خیبرپختونخوا میں لوگوں نے بتایا ڈینگی تین مہینے سے موجود ہے جبکہ کے پی کے حکومت کے عہدیدار ہم سے مدد لینے سے گریز کر رہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ پہلے شہرام ترکئی بھی دوائیں لینے سے گریز کر رہے تھے ، بعد ازاں انہوں نے مجھے کہا کہ موبائل اسپتال دے دیں اور خود مائنس ہو جائیں ، ہم (آج) پیر کی صبح تک کے پی کے حکومت کو دوائوں کی بڑی مقدار دے دیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.