ہم نے میثاق جمہوریت کے ذریعے جمہوریت کومضبوط کیااورنوازشریف نے کمزورکیا،آصف علی زرداری
پیر 21 اگست 2017 00:00
(جاری ہے)
آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں پی پی جنوبی پنجاب کے صدراحمدمحمودنے بھی ملاقات کی ۔سابق صدرنے کہاکہ مسلم لیگ نے صرف اپنی جیبیں بھرنے پرزوردیااورڈالرکی مصنوعی قلت پیداکرکے عوام کی جیبیں خالی اوراپنی جیبیں بھری ،مسلم لیگ نے ہمارے طزرعمل سے سیکھنے کے بجائے تکبرکاراستہ اختیارکیا۔
ہم نے میثاق جمہوریت کے ذریعے پرامن انتقال اقتدارکی ایک مثال قائم کی ۔مسلم لیگ ن کواندرونی خلفشاراوررسہ کشی نے بربادکیا۔آصف علی زرداری نے کہاکہ آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی مل گیرکامیابی حاصل کریگی اورثابت ہوگیاہے کہ عوام کے مسائل کاحل پیپلزپارٹی کے پاس ہی ہے ۔ملاقات کرنے والوں میں نیلم جبار،بشیرریاض،عبدالقادراورعزیزالرحمن چن بھی شامل ہیں ۔انہوںنے کہاکہ میاں نوازشریف بادشاہ بن گئے تھے اوراپنے ہی اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اورسینیٹروں سے ملاقات کرنابھی توہین سمجھتے تھے ۔نوازشریف نے معیشت کوبربادکیااورکسانوں اورمزدوروں کوبدحال کردیا۔پیپلزپارٹی اقتدارمیں آکرکسانوں اورمزدوروں کے دکھوں کامداواکریگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.