مجھے فخر ہے میں ایک شادی شدہ اور خود مختار خاتون ہوں‘کرینہ کپور
تیمور ابھی بہت چھوٹا ہے اورچھوٹے بچے کے ساتھ ذاتی اورپروفیشنل زندگی گزارنا بے حد مشکل ہے کوشش کرتی ہوں اپنے گھر اور تیمور کو بھی بھرپوروقت دوں یہ صرف سیف علی خان کی وجہ سے ممکن ہوا
پیر 21 اگست 2017 12:02
(جاری ہے)
کرینہ نے اپنی ذاتی اور پروفیشنل زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ تیمور ابھی بہت چھوٹا ہے لہٰذا اس کے ساتھ گھریلو اور پروفیشنل زندگی کو برقرار رکھنا تھوڑا مشکل ہے لیکن وہ کوشش کرتی ہیں کہ کام کے ساتھ اپنے گھر اور تیمور کو بھی بھرپوروقت دیں اور یہ صرف سیف علی خان کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ انہیں سیف اورگھر والوں کی مکمل حمایت حاصل ہے اوراسی لیے وہ ایک کامیاب خاتون ہیں، انہیں فخرہے کہ وہ ایک شادی شدہ اور خود مختار خاتون ہیں یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہوتی ہے کہ وہ ایک ساتھ بہت سارے محاذ پرکام کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.