ڈینگی کے حوالے سے ملتان میں ایمرجنسی نافذ کر کے لاروے کی تلفی کے اقدامات شروع
پیر 21 اگست 2017 23:15
(جاری ہے)
اجلا س میں ڈینگی لا ر وے کی تلفی کیلئے محکمہ صحت سمیت تما م ادا رو ں کی کا رکر دگی کا جا ئز ہ بھی لیا گیا ۔
ڈ پٹی کمشنر ملتا ن نا در چٹھہ نے ضلعی افسر و ں کو ڈینگی سٹاف کی سخت ما نیٹر نگ کر نے کے احکا ما ت دیتے ہو ئے کہا کہ شہریو ں کی جانوں کا تحفظ ضلعی انتظا میہ کی اولین تر جیح ہے ۔اس مقصد کیلئے ملتا ن کو ڈ ینگی فر ی بنا نے کیلئے جنگی بنیا دو ں پر کا م کیا جا ئے ،در یں اثنا ء اسسٹنٹ کمشنر سٹی مبشر الر حمن ،ڈسٹر کٹ ما نیٹر نگ آ فیسر آ منہ طاہر زیدی اور ڈسٹرکٹ آفیسر ریگو لیشن اقبال خا ن نے شہر کے مختلف علاقو ں کا دو رہ کیا اور اپنی نگر انی میں ڈ ینگی لا ر وے کی تلفی کے اقد اما ت کا جا ئز ہ لیا ۔مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.