نئے لوگ آنے سے فلم انڈسٹری کا ماحول اور کام کرنے کا طریقہ بھی بدل گیا، مایا علی
موجودہ حالات میں اختلافات بھلا کر اورخود کوعلاقوں، شہروں میں تقسیم کرنے کے بجائے انڈسٹری کی بقاکے لیے کام کرنا ہوگا
منگل 22 اگست 2017 11:56
(جاری ہے)
یہ ٹاسک مشکل ضرور ہے مگرناممکن نہیں۔ اگرمل بیٹھ کر بہترین حکمت عملی سے کام لیا جائے توایک دن ایسا ضرور آئے گا کہ بھارت سمیت دنیابھرمیں پاکستانی فلموں کی ڈیمانڈ ہوگی۔
اداکارہ نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان فلم انڈسٹری کا نیا جنم ہورہا ہے۔ ماضی کی فارمولا فلموں کے بجائے اب جدید ٹیکنالوجی سے فلمیں بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ماضی کے کم پڑھے لکھے لوگوں کے مقابلے میں اب ’’ اعلیٰ ‘‘ تعلیم یافتہ لوگ فلمیں بنانے کے لیے میدان میں اترچکے ہیں۔ ماضی میں نگارخانوں میں پنجابی ، اردو اور پشتو زبان میں فلمیں بنانے والے اپنے مخصوص اندازمیں کام کرتے دکھائی دیتے تھے۔ شوٹنگز فلوروں میں جگہ جگہ پرپان کی پیک دکھائی دیتیں، سگریٹ نوشی کا سلسلہ رات بھرجاری رہتا لیکن پھرمل بیٹھ کر فلم کے سپراسٹار اور تکنیک کاروں سمیت پوری ٹیم ایک ساتھ کھانا کھاتے نظرآتے، یہ سماں واقعی ہی دیدنی تھا۔ جوان کی یکجہتی کی بہترین مثال ثابت ہوا کرتا تھا۔ لیکن اس وقت صورتحال بدل چکی ہے۔مایا نے کہا کہ اس وقت ہمارا مقابلہ آپس میں نہیں بلکہ غیرملکی فلموں سے ہے، جوہرلحاظ سے ہم سے آگے ہیں، اگران سے مقابلہ کرنا یا جیتنا ہے توپھرایک ہوکرکام کرنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.