ٹرمپ کی افغانستان بارے پالیسی کے اعلان سے چند گھٹنے قبل کابل میں حساس سفارتی زون میں راکٹ حملہ
منگل 22 اگست 2017 14:55
(جاری ہے)
تاہم فوری طور پر کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔
یہ راکٹ اس مقام کے قریب گرا ہے جہاں 31 مئی کو سفارت خانوں کے زون میں ایک زور دار ٹرک دھماکا ہوا تھا۔ کارروائی میں تقریبا 150 افراد ہلاک اور 400 کے قریب زخمی ہو گئے جن میں اکثریت عام شہریوں کی تھی۔یہ راکٹ حملہ افغان طالبان تحریک کی جانب سے گزشتہ ہفتے امریکی صدر کو خبردار کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔ طالبان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک شورش زدہ ملک میں مزید امریکی فوجی ارسال کرنے سے متنبہ کیا تھا۔افغانستان میں اس وقت امریکی فوجیوں کی تعداد 8400 کے قریب ہے جب کہ چھ برس قبل یہ تعداد ایک لاکھ تھی۔امریکی فوجیوں کی زیادہ تر ذمے داریاں افغان فورسز کی تربیت اور ان کے لیے مشاورت پیش کرنے سے متعلق ہیں۔ اسی طرح نیٹو کے پانچ ہزار فوجی اہل کار بھی افغانستان میں موجود ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.