مردان کے رہائشیوں کو بروقت میونسپل سروسز کی فراہمی اولین تر جیح ہے،سیدجمال الدین شاہ
منگل 22 اگست 2017 20:20
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے گزشتہ مالی سال کی طرح نئے مالی سال میں بھی پشاور سمیت تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کیلئے خطیر رقم مختص کی ہے، تاکہ عوام کو بنیادی سہولیات میسر ہو سکیں۔
ڈبلیو ایس ایس سی ایم کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ناصر غفور خان نے کمپنی کی کارکردگی پر انہیںتفصیلی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی قیام سے لے کر اب تک مردان میں شہریوں کو مسلسل بہترین میونسپل خدمات فراہم کر رہی ہے۔ ناصر غفور خان نے بتایا کہ کمپنی اس وقت روزانہ کی بنیاد پر اوسطا 120ٹن کچھرا اٹھا رہی ہے، جو کہ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے وقت میں تقریبا40ٹن تھا۔ انھوں نے بتایا کہ مون سون کے دوران منیجرٹیکنیکل ادریس خان اور منیجر میونسپل سروسز خلیل اکبرکی زیر نگرانی ٹیمیں یشکیل دے دی گئی تھیں، تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں فوری طور پر کاروائی کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے بھاری مشینری بشمول ڈی واٹرنگ پمپ ، سکشن مشین اور جیٹنگ مشین استعمال کئے گئے اور مردان بھر سے بروقت نکاسی آب کو یقینی بنایاگیا۔ انھوں نے کہا کہ ڈبلیو ایس ایس سی ایم کی زیر نگرانی -'زما پاک مردان------'کے تحت اب تک تقریبا22ہزارٹن کچھرا اٹھایا جا چکا ہے اور تقریباً 72 کلومیٹر نالیوں کی صفائی کی جا چکی ہے اور مردان کی مکمل صفائی تک-'زما پاک مردان------'مہم جاری رہے گی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.