الیکشن کمیشن: ضمنی انتخاب این اے 120 کیلئے پاک فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے محکمہ داخلہ پنجاب کودرخواست بھجوادی،انتخابی حلقے میں فوج یا رینجرزکی تعیناتی سے امن وامان کی صورتحال اور انتخابی عمل صاف شفاف ہوگا۔ میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ بدھ 23 اگست 2017 15:38
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ این اے 120میں انتخابی عمل کے دوران پاک فوج اور رینجرزتعیناتی سے نہ صرف امن ومان کی صورتحال کنٹرول میں رہے گی بلکہ ضمنی الیکشن بھی صاف شفاف ہوگا۔
واضح رہے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی پاناما کیس میں آرٹیکل 62 ایف ون کے تحت نااہلی کے بعد نشست خالی ہوگئی تھی۔ جس پر 17ستمبرکوالیکشن کیلئے پولنگ ہوگی ۔این اے 120میں مسلم لیگ ن کی امیدوارسابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز۔پی ٹی آئی کی امیدوارڈاکٹریاسمین راشد اور پیپلزپارٹی کے امیدوارفیصل میرسمیت آزاد امیدوارالیکشن میں حصہ لیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
-
رواں سال عالمی سیاحت میں اضافے کی امید، یو این ٹورازم
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کو تجارتی اور ٹرانزٹ مرکز فراہم کرنے کی پیشکش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.