سندھ ہائیکورٹ ،صوبائی حکومت کی 2013 سے اب تک چلائی گئی تشہیری مہم کیخلاف درخواست پر عدالت نے فریقین سے 19 ستمبر تک جواب
بدھ 23 اگست 2017 17:20
(جاری ہے)
صرف برسر اقتدار پارٹی کے حق میں رائے عامہ تیار کرنا ہے۔ سرکاری رقم سے برسر اقتدار پارٹی کے لیے مہم نہیں چلائی جاسکتی۔
جس طرح نیب نے الیکٹرونک میڈیا پر چھ ارب سے زائد کی سرکاری اشتہار بازی پر کیس بنایا اسی طرح پرنٹ میڈیا کے حوالے سے بھی تحقیقات کرے۔ان اشتہارات پر خرچ کیے گئے اربوں روپے عوام کے ہیں, انکو واپس دلائے جائیں۔ درخواست میں کہا گیا کہ نیب یا کسی اور ایجنسی سے تحقیقات کرائی جائے۔ درخواست میں پیپلز پارٹی کے مرحوم اور زندہ رہنماوں کی اشتہارات پر تصاویر پر اعتراض کیا گیا ہے۔ درخواست میں منسلک کیے گئے اشتہارات میں زوالفقار علی بھٹو، بے نظیر، بلاول اور آصف زرداری کی تصاویر پر مبنی اشتہارات منسلک کیئے گئے ہیں۔ عدالت سے سندھ حکومت، ڈی جی نیب اور دیگر نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی۔ عدالت نے فریقین کو انیس ستمبر تک جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.