سندھ کے طلبا ء چین اور پا کستا ن کے درمیا ن سفیر کے فرا ئض انجا م دیں ،جا م مہتا ب حسین ڈہر
بدھ 23 اگست 2017 17:21
(جاری ہے)
صوبا ئی وزیر تعلیم نے بتا یا کہ پانچ سالہ پرو گرا م کے تحت ہر سال سندھ کے تعلیمی ادا رو ں سے طلبا ء و طا لبا ت کو منتخب کر کے چین بھیجا جا تا ہے ۔
پچھلے سال 60بچو ں کو چین بھیجا گیا تھا جبکہ اس سال 14لڑ کیو ں اور 15لڑ کو ں کو اسکا لر شپ پر چین بھیجا جا رہا ہے ۔صوبا ئی وزیر تعلیم نے بتا یا کہ مذکو رہ طا لب علم 5سال تک چین کی مختلف یو نیورسٹیو ں میں تعلیم حا صل کرینگے اور واپسی پر سندھ میں قا ئم مرا کز میں دیگر بچوں کو چینی تعلیم کی تر بیت دیں گے ۔اس مو قع پر قو نصل جنرل چین وانگ یو نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ سی پیک کے منصوبے میں پا کستا ن ایک انتہا ئی اہم ملک ہے اور چین دہشت گر دی کے خلا ف جنگ میں پاکستا نیو ں کی قر با نیو ںکو بڑ ی عزت کی نگا ہ سے دیکھتا ہے ۔اس مو قع پر انہو ں نے اسکالر شپ کے لئے منتخب ہو نیوالے طلبا ء و طا لبا ت کے ساتھ حکو مت سندھ کو بھی مبا ر ک دی ۔انہو ں نے منتخب ہو نیوالے طلبا ء و طالبا ت کو مشورہ دیا کہ وہ چینی زبا ن سیکھنے کے ساتھ ساتھ دیگر مضا مین میں بھی مہا رت حا صل کریں اور چینی عوام کے ساتھ عوامی سطح پر اچھے روا بط بنا ئیں ۔اس مو قع پر سیکریٹری تعلیم اسکولز عبدالعزیر عقیلی نے پرو گرا م کے اغرا ض و مقا صد بیا ن کئے تقریب میں گذشتہ سال چین جا نیوالے چند طلبا ء نے چینی زبا ن میں اپنے خیا لا ت کا اظہا ر کیا ۔بعد ازا ں مہما نو ں کو اجر ک اور سندھی ٹو پی کی تحا ئف دیئے گئے ۔اس مو قع پر طلبا ء و طا لبا ت اور وزیر تعلیم سندھ اور قو نصل جنرل نے گرا پ فو ٹو بھی بنوایا ۔مزید اہم خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.