صوبائی حکومت مقامی حکومتوں کے استحکام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے،عنایت اللہ خان
بدھ 23 اگست 2017 23:04
(جاری ہے)
اجلاس میں ضلع ناظم اپر دیر نے آپریشنل بجٹ کی عدم فراہمی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ متعلقہ حکام میرے ذاتی مفاد کیلئے نہیں بلکہ مفاد عامہ کے لئے فنڈز کی بروقت فراہمی کو یقینی بنائیں تاکہ دیر بالا کی تمام یونین کونسلوں کے مسائل بروقت حل ہو سکیں۔
اجلاس میں ضلعی حکومت اپر دیر کو ہدایت کی گئی کہ وہ ضلعی آپریشنل بجٹ کا جائزہ لے کر اور اس بارے میں کیس تیار کر کے متعلقہ فورم کوبھجوائیں تاکہ بروقت فنڈز ریلیز ہو سکیں۔اجلاس میں ڈی سی اپر دیر کو ہدایت کی گئی کہ تقریباً182ملین روپے کے اخراجات کا از سر نو جائزہ لیا جائے اور محکمہ خزانہ کو درست صورتحال سے آگاہ کیاجائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.