کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزی ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی ، احتجاج ریکارڈ کرایا گیا
بھارت اپنی حرکتوں سے باز رہے،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی پابند ی کرے، ڈائریکٹر جنرل (جنوبی ایشیاء اور سارک) ڈاکٹر محمد فیصل
پیر 28 اگست 2017 23:29
(جاری ہے)
جس کے نتیجے میں28بے گناہ شہری شہید اور 113زخمی ہوئے۔ جبکہ گزشتہ سال بھارتی فوج نے 382مرتبہ سرحدی خلاف ورزی کی ۔
پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے کہاہے کہ سرحدوں پر بلااشتعال فائرنگ کرنا کسی بھی ملک کی خودمختیار ی کو للکارنے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، لہذا بھارت اپنی حرکتوں سے باز رہے۔ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ بھارتی حکومت کو سال 2003ء کے معاہد ے کے تحت سیز فائر کی خلاف ورزی کی تفتیش کرنا ہوگی اور اپنی افواج کو پابند کرنا ہوگا۔ انہوں نے بھارت سے مطالبہ کیا کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی پابند ی کرے۔شمیم محمودمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.