ایران نے سبز انقلاب تحریک کے قائدین کے ٹرائل کا عندیہ دیدیا
عدلیہ سبز انقلاب تحریک کے سرکردہ رہ نما مہدی کروبی، میر حسین موسوی اور ان کی اہلیہ زھرا رھنورد کے خلاف مقدمات چلانے کا ارادہ رکھتی ہے، ایرانی پراسیکیوٹر جنرل عباس جعفری دولت آبادی
بدھ 30 اگست 2017 14:35
(جاری ہے)
جعفری دولت آبادی کا کہنا ہے کہ حالات سازگار ہوں تو عدلیہ سبزانقلاب تحریک چلانے والے اپوزیشن رہ نماں کے خلاف مقدمات چلانے کے لیے تیار ہے۔
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے بھی سیاسی رہ نماں کی جبر نظر بندی کو غیرآئینی قرار دیا تھا۔ گھر پر نظر بند بزرگ رہ نما مہدی کروبی کئی ہفتوں سے احتجاجا بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے تھے۔ انہوں نے گذشتہ جمعہ کو اس وقت بھوک ہڑتال ختم کردی تھی جب انہیں یہ یقین دلایا گیا کہ ان کے گھر پرتعینات انٹیلی جنس اہلکار اور فوجی ہٹا دیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.