چین کی سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمپنی پاکستان میں موجود ہے، اسی کمپنی نے لاہور اور راولپنڈی میٹرو بنائی، آفتاب باجوہ
ملتان میٹرو سکینڈل 150ملین ڈالرز سے زائد کا ہے، 17ملین ڈالرز چین منتقل ہوئے، ایف بی آر کا ایک اور سکینڈل سامنے آنے والا ہے،سیکرٹری سپریم کورٹ بار عی نجی ٹی وی سے گفتگو
بدھ 30 اگست 2017 21:16
(جاری ہے)
بدھ کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری سپریم کورٹ بار آفتاب باجوہ نے کہا ہے کہ ملتان میٹرو سکینڈل میں 17ملین ڈالر چین منتقل ہوئے، یہ سکینڈل 50ملین ڈالر سے بڑا ہے، چین کی سکیورٹی ایکسچینج کمپنی پاکستان میں موجود ہے، اس کمپنی نے لاہور اور راولپنڈی میٹرو بس ٹریک بنایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہباز شریف صوبے کے وزیراعلیٰ ہیں ۔ وہ اس کرپشن کے جواب دہ ہیں، شہباز شریف کے حکم پر ہی سب کچھ ہو رہا ہے، شہباز شریف کی وضاحتیں اعتراف جرم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کا ایک اور سکینڈل آنے والا ہے۔ ایف بی آر سکینڈل میں کھربوں کی کرپشن کی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.