![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
اگلے برس کے آغاز میں پاکستان، بھارت اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز کے انعقاد کی کوششیں کر رہے ہیں: نجم سیٹھی
محمد علی
جمعہ 1 ستمبر 2017
21:30
![اگلے برس کے آغاز میں پاکستان، بھارت اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2017/800x400/pic_575ef_1504292074.jpg._2)
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان، بھارت اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز کے انعقاد کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ کوشش ہے کہ یہ سیریز اگلے برس کے آغاز میں کھیلی جائے۔ اس حوالے سے تینوں ممالک کے کرکٹر بورڈز کے درمیان معاملات طے کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ سیریز کسی نیوٹرل وینیو پر ہی کھیلی جائے گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک روزہ نیٹ بال کوچنگ کورس 25 جون کو ہوگا
-
کھلاڑی شکست پر شائقین سے معافی بھی مانگیں،احمد شہزاد
-
وہاب اورعامرایک ہی چینل پر ٹیم پر تنقید کرتے تھے، سہواگ
-
ورلڈکپ میں ناکامی: بابر اور رضوان سے سینٹرل کنٹریکٹ میں اے کیٹیگری چھننے کا خدشہ
-
بطور وکٹ کیپر زیادہ ٹی ٹونٹی رنز، جوس بٹلر نے محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا
-
مکی آرتھر اور بابر اعظم نے کھلاڑیوں کی فٹنس کو ترجیح نہیں دی، محمد حفیظ کا دعوی
-
کشمالہ طلعت نے تھائی لینڈ شوٹنگ چیمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا
-
یورو کپ، اسپین نے اٹلی کو ایک صفر سے شکست دے دی
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کا 2024ء کا بقیہ شیڈول سامنے آگیا
-
وریندر سہواگ کی کھلاڑیوں کے انتخاب میں جانبداری دکھانے پر وہاب ریاض پر کڑی تنقید
-
آسٹریلوی کمنٹیٹر نے پاکستان کی ناکامی کا ذمہ دار سینئر کھلاڑیوں کو قرار دے دیا
-
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 28 رنز سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.