قائداعظم ٹرافی 2017-18ء ،پی سی بی نے آٹھ ریجنز کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا
تمام ریجنز ہمارے بازو ہیں، ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن پی سی بی ہارون رشید
بدھ 6 ستمبر 2017 22:23
(جاری ہے)
ہمارا ڈومیسٹک سسٹم امپروومنٹ کی طرف گامزن ہے ۔
اس لئے ہم نے کھلاریوں کے انتخاب کا نیا طریقہ اپنایا ہے۔ جس سے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی بھی حوصلہ افزائی ہو گی۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریجنز کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب کا نیا طریقہ اپنایا گیا ہے۔ جس کے تحت ریجنز نے پہلے بارہ بارہ کھلاریوں کا خود انتخاب کیا جس میں دو دو ابھرتے ہوے کھلاریوں کو شامل کرنا بھی ضروری تھا۔ اور بدھ کیر وز پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں منعقد تقریب میں پی سی بی اور ریجنز کی مشترکہ معاونت سے آٹھ آٹھ مزید کھلاڑیوں کے انتخاب کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ راولپنڈی ریجن میں سہیل تنویر، عابد حسن، سعد الطاف ، نذر حسین، عمر وحید، سرور حمید، نوید ملک، مزمل نظام، ندیم سکندر، عطاء اللہ، عمر مسعود، زیشان ملک، بہرام خان، رمیز عالم، شہریار غنی، بابر آغا، حسیب اعظم، طلحہ قریشی، نقی رضا، شہزاد احمد جبکہ اسلام اباد ریجن میں ، عماد وسیم، حسن علی، زوہیب احمد، سرمہ بھٹی ، فیضان ریاض، شہزاد اعظم رانا، حمزہ ندیم عباسی، شاہد یوسف، عابد علی، علی سرفراز، ارسل شیخ ، محمد نقاش، مہدی، بابر رحمن، آفاق رحیم ، فہد اقبال، منیر الرحمن، محمد شاہد، سید مزمل شاہ اور نصیر اللہ محسود شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
-
پاکستان فٹبال ٹیم میں اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا
-
روہت شرما نے مزید پاک بھارت کرکٹ میچوں کی خواہش کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.