ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کی ہدایت پر موچیوالہ میںموک ایکسرسائز کاانعقاد
جمعہ 8 ستمبر 2017 23:50
(جاری ہے)
حملہ کے فوراً بعد گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے پرنسپل نے ایمرجنسی سائرن بجایا اور سپیشل ایمرجنسی نمبر پر کال کی جس کے جواب میں ضلعی پولیس اورایلیٹ ٹیمزنے بروقت پہنچ کرردعمل کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسرا دہشت گرد مارا گیا۔
اس حملہ میں سکول کا ایک طالبعلم زخمی ہوا جس کو فوری طور پر 1122نے مہارت کے ساتھ طبی امداددی اینٹی ٹیرارسٹ موک ایکسر سائز کامقصداداروں کی صلاحیت اور ان کے آپس میں رابطے کوجانچنا تھاتاکہ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے آسانی کے ساتھ نپٹاجاسکے۔ آخر میں اداروں کی کارکردگی پر اطمینان کااظہار کیاگیا اور اداروں کی کارکردگی کو سراہا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.