ارما‘ فلوریڈا کی طرف بڑھنے لگا ،ْ60 لاکھ افراد کو انخلا کی ہدایت
ہفتہ 9 ستمبر 2017 21:50
(جاری ہے)
طوفان کے نتیجے میں ایک سو پچاس میل فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ ارما انیس سو بانوے میں آنے والے تباہ کن طوفان اینڈریو سے بھی بڑا طوفان ہے جو زیادہ تباہی پھیلا سکتا ہے۔ریاست فلوریڈا میں لوگوں کے انخلا کی تیاریاں تیز ہوگئیں۔
توقع ہے کہ یہ امریکا کی تاریخ کا سب سے بڑا انخلاء ہوگا جس میں ساٹھ لاکھ افراد کو فلوریڈا اور جارجیا چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ۔فلوریڈا کے گورنر نے ارما کو بڑا خطرہ قرار دے دیا ۔ فلوریڈا میں طوفان کی تیاریوں کے لیے مٹی کے تھیلوں کے حصول کیلئے لائنیں لگ گئیں۔ طوفان سے خوفزدہ لوگ جلدی جلدی مٹی کے تھیلے بھرنے لگے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.