مصری پولیس کا جھڑپوں میں 9 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک کر نے کا دعویٰ
جھڑپوں میں 5 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ، جھڑپیں قاہرہ کے نزدیکی شہر الجیزہ میں عسکریت پسندوں کے دو مبینہ ٹھکانوں پر مارے گئے پولیس چھاپوں کے وقت ہوئیں،سیکورٹی حکام
اتوار 10 ستمبر 2017 19:00
(جاری ہے)
یہ جھڑپیں دارالحکومت قاہرہ کے نزدیکی شہر الجیزہ میں عسکریت پسندوں کے دو مبینہ ٹھکانوں پر مارے گئے پولیس چھاپوں کے وقت ہوئیں۔
اس رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ ہلاک ہونے والے مبینہ عسکریت پسند دہشت گردانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی کرنے میں مصروف تھے۔ ایک نجی اخبار المصری نے رپورٹ کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے تمام انتہا پسندوں کا تعلق حصم نامی گروپ سے تھا۔ اس گروپ کو مصری حکومت کالعدم اخوان المسلمون کا عسکری گروپ قرار دیتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.