حالیہ برساتی موسم میں ڈینگی مچھر/لارواسے بچائو کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے، سجاد احمد خان
منگل 12 ستمبر 2017 23:56
(جاری ہے)
اے ڈی سی ریونیوسجاد احمد خان نے کہا کہ ڈینگی مچھر سے بچائو کیلئے اس کے لاروا کی افزائش کا بروقت خاتمہ اس بیماری سے محفوظ رہنے کا بہترین طریقہ ہے کیونکہ جب لاروا مچھر کی صورت اختیار کر لیتا ہے تو اس سے بچائو قدرے مشکل ہو جاتا ہے ۔
انہوں نے انسداد ڈینگی اور رابطہ ٹیموں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ قبرستانوں ،سروس اسٹیشنز، ہوٹلوں ، ٹائر شاپس،نجی و سرکاری سکولوں و کالجز، پلازوں ،سرکار ی و غیر سرکاری عمارتوں کا دورہ کرکے وہاں ڈینگی لاروا کی افزائش گاہوں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ جہاں پانی زیادہ جمع ہو نکاسی کا بندوبست بھی کریں۔انہوںنے کہا کہ ڈینگی مچھر کی افزائش صاف پانی میں ہوتی ہے اس لئے ضروری ہے کہ ہر شہری اپنا کردار ادا کرتے ہوئے اپنے اردگر د صاف پانی اکٹھا نہ ہونے دیں۔بعد ازاں سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے انسداد ڈینگی سٹاف کی کارکردگی،مختلف علاقوں سے ڈینگی سرویلنس، سپرے اور ڈینگی مریضوں کے علاج معالجہ کی سہولیات کے بارے میںبریفنگ بھی دی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.