اولڈ گولی مار اسٹیڈیم میں جاری آل کراچی کیپٹن محمد اسماعیل و میر محمد میرا یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ میںمزید چار میچوں کے فیصلے ہوگئے
بدھ 13 ستمبر 2017 21:01
(جاری ہے)
میچ کا فیصلہ کن گول جنید نے اسکور کیا۔تیسرے میچ میں کالونی اسٹار نے بلوچ برادرز کو3-0 سے قابو کرلیا۔
کالونی اسٹارکی جانب سے سراج ، عزیر اور یاسر نے ایک ایک گول اسکور کیا۔چوتھے میچ میںگلشن اسپورٹس نے شہباز محمڈن کو3-2 سے قابو کرکے اگلے مرحلے میں سیٹ کنفرم کرائی۔ گلشن اسپورٹس کی طرف سے جمیل نے دو اور عارف نے ایک گول اسکور کیا۔ شہباز محمڈن کی طرف سے دونوں گول حیات نے اسکور کئے۔ میچ میں ریفری رضوان، وسیم پیر بخش، اسٹنٹ ارشد، وسیم، عامر شہزاد ، میچ کمشنر غلام محمد بلیدی اور میڈیا کوارڈنیٹر محمد سلیم سماء تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.