آزادی کپ میں چیئرمین پی سی بی کا کوئی کردار نہیں، سینئر اینکر چیئرمین پی سی بی پر برس پڑے
بدھ 13 ستمبر 2017 22:24
(جاری ہے)
مزید بات کرتے ہوئے شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ سب کہہ رہے ہیں کہ آزادی کپ کا کریڈٹ نجم سیٹھی کوجاتا ہے تو یہ کہنا غلط ہے کیونکہ آزادی کپ صرف فوج نے کروایا ہے اگر حکومت یہ کرواتی تو حکومت کا کوئی نہ کوئی آفیشل موجود ہوتا۔
کسی بھی حکومتی آفیشل کی جانب سے شرکت نہ کرنے پر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ نہ تو وزیراعلیٰ پنجاب نہ گورنر پنجاب اورحتی کہ وزیرکھیل بھی میچ دیکھنے نہیں آئے۔ شاہد مسعود کا مزید کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیٹی مریم نوازشریف کی بیٹی لاہور میں ہیں تاہم انکی جانب سے بھی شرکت نہیں کی گئی۔ شاہد مسعود نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.