ضلع شکارپور پولیس کی کاروائیاں ،قتل ڈکیتی اور پولیس مقابلہ سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث 15 ملزمان گرفتار
بدھ 13 ستمبر 2017 23:50
(جاری ہے)
تھانہ بچل بھیو پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے خفیہ اطلاع ملنے پر انتھائی مطلوب قتل کے کیس کا مفرور ملزم پکڑلیا۔
گرفتار کیے گئے روپوش و اشتہاری ملزمان میں سکیو جتوئی،سانول جتوئی،گلزار معرفاٹی،کبڑو عرفاٹی،جمن شر،صوف شر، منظور کونھارو،محمد رمضان بروھی،رجب نوناری،شیر خان ، شامل ہیں ، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ سمیت متعدد چیزیں برآمد کی گئی ہیں، ایس ایس پی شکارپور نے کامیاب کاروائیوں پر پولیس کے افسران و جوانوں کو شاباشی دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.