این اے120ضمنی انتخابات:تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی آج قوت کا مظاہرہ کریں گی
میاں محمد ندیم جمعرات 14 ستمبر 2017 11:40
(جاری ہے)
ادھرتحریک انصاف نے عمران خان کے دورہ لاہور پر سیکورٹی انتظامات کے لیے کمشنر لاہور کو خط لکھ دیا ہے۔
دوسری جانب پیپلزپارٹی آج مزنگ میں جلسہ کرے گی،مریم نواز بھی اپنی والدہ کے حلقے میں انتخابی مہم جاری رکھیں گی۔واضح رہے کہ لاہور کا حلقہ این اے۔120اس وقت پاکستانی سیاست کا مرکز بنا ہو اہے، سابق وزیر اعظم نوازشریف کی ناہلی کے باعث خالی ہونے والی نشست پر مسلم لیگ( ن)،پاکستا ن تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی ،ساری جماعتوں کی نظریں ہیں اور ساری جماعتوں نے اس نشست کے حصول کے لئے زور لگا دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.