سابقہ دور حکومت میں میرٹ، تعلیم، پولیس کلچر کا بیڑہ غرق کیا گیا،
پی ٹی آئی تبدیلی کے نعرے پر آئی تھی اور تبدیلی لیکر آئی ہے پشاور کا میٹروبس کا منصوبہ لاہور واسلام آباد سے بہتر ہوگا، لوکل گورنمنٹ کو 80 ارب روپے دے رہے ہیں ،صحت کارڈ اب تک 14لاکھ افراد کو دئیے ،دسمبر تک مزید10 لاکھ افراد کو فراہم کریں گے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا ڈسٹرکٹ اسمبلی ہال میں منعقدہ تقریب سے خطاب
جمعرات 14 ستمبر 2017 20:01
(جاری ہے)
جنہوں نے پاس ہولڈر میں دکانوں کی چابیاں تقسیم کیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی خیبر پختونخواہ کا کہنا تھا کہ سابقہ دور حکومت میں میرٹ، تعلیم، پولیس کلچر کا بیڑہ غرق کیا گیا لیکن پی ٹی آئی نے اپنے تبدیلی کے دعوے کو حقیقت بدل دیا۔
انہوں نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ کو 80 ارب روپے دے رہے ہیں جبکہ صحت کارڈ اب تک 14لاکھ افراد کو دئیے جاچکے ہیں جبکہ دسمبر تک 10 لاکھ افراد کو مزید دینگی- پرویز خٹک نے پولیس کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے تجاوزات کے خلاف ممبران اسمبلی پر زور دیا اور کہہ دیا کہ وہ اب خود شہر کا دورہ کرینگے جبکہ رپڈ بس منصوبے پر اکتوبر سے کام شروع ہو جائیگا- انہوں نے کہا پشاور کا میٹروبس کا منصوبہ لاہور اور اسلام آباد سے بہتر ہوگا، صوبے بھر میں اربوں روپے سے ہسپتالوں کو اپ گریڈ کیا۔ قبل ازیں وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے پردہ باغ کے قریب ہتھ ریڑھی بانوں کی دکانوں کا افتتاح کیا یہ دکانیں ماہانہ ایک ہزار روپے بچت بازار کے نام سے ہتھ ریڑھی مالکان کو دی گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.