خفیہ ایجنسیوں کو کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں پرنظر رکھنے کا اختیارحاصل ہے لیکن دہشت گروہوں کی نگرانی اور اقدامات کی ذمہ داری صوبائی حکومتوں کی ہے،وزیرداخلہ احسن اقبال کا سینیٹ میں اظہا رخیال
جمعرات 14 ستمبر 2017 21:20
(جاری ہے)
سینٹ میں اپنے تحریری جواب میں وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ خفیہ ایجنسیوں کو کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کا اختیار حاصل ہے، خفیہ ایجنسیاں وزارت داخلہ کو کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں سے متعلق رپورٹس دیتی ہیں اور ان رپورٹس سے متعلق نیکٹا اور صوبائی حکومتوں کو باخبر رکھا جاتا ہے اور پھر دہشت گرد تنظیموں کی نگرانی اور اقدامات کی ذمہ داری صوبائی حکومتوں پر ہوتی ہے۔
مدارس کی رجسٹریشن منسوخ کرنے سے متعلق وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 3 برسوں میں ریاست مخالف سرگرمیوں اور دیگر وجوہات کی وجہ سے کے پی حکومت نے 2 مدارس، گلگت بلتستان نے 6 اور سندھ حکومت نے 6 مدارس کی رجسٹریشن منسوخ کی ہے۔ جب کہ گزشتہ 5 برسوں میں 5 لاکھ 44 ہزار 105 پاکستانیوں کو مختلف ممالک سے بے دخل کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.