عراق ،2دہشتگرد حملوں میںہلاکتوں کی تعداد 74ہوگئی ،مرنے والوں میں 7ایرانی شہری بھی شامل ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
پہلے حملے میں بندوق برداروں نے ذی قار صوبے کے دارالحکومت نصیریہ کے قریب سڑک کے کنارے واقع ایک ریستوران پر دھاوا بول کر فائر کھول دیا،اس کے کچھ ہی دیر بعد ایک قریبی چوکی میںکار بم دھماکہ ہوا،عراقی وزارت داخلہ
جمعرات 14 ستمبر 2017 23:50
(جاری ہے)
اس کے کچھ ہی دیر بعد ایک قریبی چوکی میں کار بم دھماکہ ہوا۔
۔پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ حملہ آوروں کا ہدف ہائی وے پر موجود ایک حفاظتی چوکی اور ایک ریستوران تھا۔ اس دوران ایک خود کش بمبار نے ریستوران کے اندر دھماکا کیا جب کہ اس کے مزید دو سے تین ساتھیوں نے وہاں موجود افراد پر فائرنگ شروع کر دی۔شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ نے دعوی کیا ہے کہ ان حملوں کے پیچھے اس کا ہاتھ ہے۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حملہ آور حشد الشبابی کی وردیوں میں ملبوس تھے۔ یہ شیعہ تنظیم عراقی فوج کے ہمراہ دولتِ اسلامیہ سے لڑ رہی ہے۔تیل کی دولت سے مالا مال جنوبی عراق میں دہشت گردانہ واقعات کم ہی رونما ہوتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.