محرم الحرام کے دوران سکیورٹی معاملات میں غفلت برداشت نہیں کی جائیگی،ڈی پی اوقصور
پیر 18 ستمبر 2017 11:34
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں تمام ایس ڈی پی اوز‘ ایس ایچ اوز‘ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹراور ریزروانسپکٹرکو تحریری مراسلہ جاری کردیاگیاہے اور تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ہدایت جاری کردی گئی ہے کہ وہ اپنے علاقہ تھانہ کی حدود میں ہونیوالی مجالس‘ جلوس‘تعزیہ‘ علم اور تابوت (لائسنسی یا روایتی )کے اوقات اور حساس مقامات کی تفصیل خود ملاحظہ موقعہ کرکے نشاندہی کریں تاکہ ان مقامات کی فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایاجاسکے۔
ڈی پی اوقصورنے کہا کہ سکیورٹی کے حوالے سے جو ہدایات اور وسائل حکومت کی جانب سے موصول ہونگے وہ ہر ایک پولیس افسر وملازمین تک پہنچائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران سکیورٹی معاملات میں غفلت کوہرگزبرداشت نہیں کیاجائیگاایسی صورت میں ذمہ داروں کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.