شمالی کوریا بارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ،
اب فیصلہ پینٹاگون کو کرنا ہے، نکی ہیلی
پیر 18 ستمبر 2017 12:55
(جاری ہے)
امریکی خبررساں ادارے کے مطابق نکی ہیلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا کی ایٹمی پروگرام سے متعلق لا پرواہی جاری رہیں تو ہمیں اپنے اتحادی ممالک کے دفاع کیلئے شمالی کوریا کو سبق سکھانا پڑ سکتا ہے جس میں عسکری مداخلت بھی شامل ہو سکتی ہے۔
یاد رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کو دھمکی دی تھی کہ وہ ہمارے غضب سے دور رہے مگر ان کا شمالی کوریا پر کوئی اثر نہیں ہوا۔ایک سوال کے جواب میں نکی ہیلی نے کہا کہ امریکی دھمکیاں سنجیدہ تھیں مگر ہم نے سفارتی کوششوں کا ساتھ نہ چھوڑا اس کے باوجود شمالی کوریا نے اپنے ایٹمی تجربات جاری رکھے لہذا اب صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے اور اب فیصلہ پینٹاگون کو کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.