
Pentagon - Urdu News
پینٹاگون ۔ متعلقہ خبریں
-
چیٹ لیگ تنازع، ٹرمپ وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ کے دفاع میں سامنے آ گئے
ةپیٹ بہت اچھا کام کر رہے ہیں، ہر کوئی ان سے خوش ہے‘ٹرمپ کا پیٹ ہیگستھ کی حمایت میں بیان آگیا
منگل 22 اپریل 2025 - -
امریکی وزیر دفاع نے حساس معلومات نجی چیٹ گروپ میں شیئر کیں، ملکی میڈیا
ڈی ڈبلیو پیر 21 اپریل 2025 -
-
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کو ایک بار پھر حساس فوجی معلومات کو غیر مجاز لوگوں سے شیئرکرنے کے الزمات کا سامنا
نجی چیٹ گروپ میں اہلیہ، بھائی اور ذاتی وکیل سمیت درجن بھر افراد کے ساتھ حملے کی منصوبہ بندی اور جنگی طیاروں کا شیڈول تک شیئرکیا گیا.نیویارک ٹائمزکی رپورٹ
میاں محمد ندیم پیر 21 اپریل 2025 -
-
امریکا کا شام میں افواج کی تعداد کم کرنے کا اعلان
فوجی کی کمی کے باوجود خطے میں فوجی صلاحیت برقرار رکھی جائے گی،محکمہ دفاع
اتوار 20 اپریل 2025 - -
افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی ہتھیارعسکریت پسندوں کو فروخت کردیے گئے، برطانوی میڈیا
جمعہ 18 اپریل 2025 -
پینٹاگون سے متعلقہ تصاویر
-
یمن کی اہم بندرگاہ پر امریکی حملہ ، طبی عملہ کے ارکان سمیت 33 افراد مارے گئے
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
یمن کی بندرگاہ پر امریکی حملوں میں 33 افراد ہلاک‘درجنوں زخمی
حوثیوں کے خلاف کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک مال بردار بحری جہازوں پر حملے بند نہیں کیئے جاتے.امریکی سینٹرل کمانڈ
میاں محمد ندیم جمعہ 18 اپریل 2025 -
-
نائن الیون حملوں بارے حقائق سامنے لا ئے جائیں، امریکی صدر کے حامی بالی وڈ اداکار کا مطالبہ
بدھ 16 اپریل 2025 - -
جعفر ایکسپریس پر حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ افغانستان کو دیا گیا تھا، واشنگٹن پوسٹ کی تصدیق
امریکی فوج اور پینٹاگون نے بھی تصدیق کی کہ پاکستانی حکام کی جانب سے صحافیوں کو دکھائے گئے ایم 16 رائفلز، دیگر جدید ہتھیار اور دیگر اسلحے میں سے 63 ہتھیار امریکی حکومت نے ... مزید
فیصل علوی منگل 15 اپریل 2025 -
-
افغانستان سے آنے والے امریکی ہتھیاروں سے پاکستان کے استحکام کو خطرہ ہے،امریکی اخبار
بہت سے ہتھیار پاکستان میں باغیوں کے ہاتھ میں پہنچ چکے ہیں جو وہاں تشدد میں اضافے میں معاون ہیں،رپورٹ
منگل 15 اپریل 2025 - -
جعفر ایکسپریس پر ہونیوالے دہشتگرد حملے میں افغانستان کو دیا گیا امریکی اسلحہ استعمال ہوا، امریکی اخبار کی تصدیق
پیر 14 اپریل 2025 -
-
امریکی نائب صدرکے دورے کے بعد گرین لینڈ میں امریکی فوجی اڈے کی کمانڈربرطرف
کرنل مائرز کی برطرفی کی وجہ ان کا ٹرمپ کی گرین لینڈ سے متعلق پالیسی سے مبینہ انحراف بتایا جا رہا ہے،امریکی میڈیا
ہفتہ 12 اپریل 2025 - -
امریکہ اور سعودی عرب کے سینیئر دفاعی حکام کا دفاعی تعاون اور معاہدات پر تبادلہ خیال
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
امریکی وزیر دفاع نے نیٹو میں تعینات سینئر خاتون فوجی افسر کو برطرف کر دیا
شوشنا چیٹ پینٹاگون میںفیلڈ وائس ایڈمرل کے عہدے پر فائزتھیں ‘ڈیموکریٹ قانون سازوں کی تنقید
میاں محمد ندیم بدھ 9 اپریل 2025 -
-
طالبان حکومت کی بگرام ائیربیس کا کنٹرول امریکا کے حوالے کرنے کی تردید
افغانستان میں کسی ملک کی فوجی موجودگی کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور نہ اس کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے. ذبیح اللہ مجاہد
میاں محمد ندیم بدھ 9 اپریل 2025 -
-
امریکی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کو دفاعی ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
ٹرمپ نے قومی سلامتی ایجنسی کا ڈائریکٹر برطرف کردیا
این ایس سی کے عملے کے 10 ارکان کو 4 سینئر ڈائریکٹرز سمیت برطرف کردیا گیا
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
حوثیوں پر حملے 6 ماہ تک جاری رہ سکتے ہیں،امریکہ
حملوں سے کامیابیاں ملیں، حوثی رہنما ہلاک کیے اور آبی گزرگاہیں کھول دیں،امریکی عہدیدار
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
امریکانے مشرق وسطیٰ میں ایک اور طیارہ بردار بحری بیڑہ بھیج دیا
بدھ 2 اپریل 2025 - -
اہلیہ کو حساس ملاقاتوں میں ساتھ لانے پر امریکی وزیر دفاع ہیگستھ کو نئے بحران کا سامنا
وزیر دفاع اپنی اہلیہ جینیفر کو غیر ملکی فوجی اہلکاروں کے ساتھ کم از کم دو ملاقاتوں کے لیے ساتھ لے کر گئے،رپورٹ
اتوار 30 مارچ 2025 -
Latest News about Pentagon in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pentagon. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پینٹاگون سے متعلقہ مضامین
-
ویتنام سے افغانستان تک امریکی ہزیمت کا سفر
واشنگٹن نے کمزور ممالک کی آزادی و خود مختاری کو مخصوص ایجنڈے کے تحت پامال کیا
-
امریکی صدر کے بیان پر بھارت میں کہرام آمیزسیاسی طوفان!
دیرینہ تنازعہ کے حل کیلئے ٹرمپ اور عمر ان خان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں
-
امریکا کی آمرانہ مداخلت
وینزویلاکے تجربے سے بہت کچھ عیاں ہے۔یہ بات توطے ہے کہ امریکااپنی طاقت کے ذریعے بہت کچھ منواتاہے۔کمزورممالک میں سیاسی عناصرکودانہ ڈال کراپنے دام میں کرناامریکاکاپراناوتیرہ ہے
-
مائیک پومیو کے خدشات اور پاکستان
ابھی مائیک پومیو کے خدشات پربات ہورہی تھی کہ صدرٹرمپ کاایک اوربیان آگیاکہ پاکستان اورامریکہ کے تعلقات بہترین ہیں اورجلدپاکستانی قیادت سے ملاقات ہوگی۔افغانستان سے امریکی انخلااورطالبان کے ساتھ ..
-
امریکا روس سرد جنگ عروج پر
امریکا کا یہ کہنا ہے کہ روس کی جانب سے لگائے گئے کروز میزائل اس معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ روس نے امریکا کے اس الزام کو مسترد کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ برس اکتوبر میں تصدیق کی تھی کہ امریکا ..
-
جدید دجّال کا نیا جنجال
موجودہ صورتحال کاتجزیہ کرنے کیلئے یہ جانناضروری ہے کہ کن مفادات اورمقاصدکے پیش نظر امریکانے افغانستان میں قدم رکھا؟کیا امریکا افغانستان میں اپنے مفادات کے حصول میں کامیاب ہوا؟ اگرہاں توافغان ..
مزید مضامین
پینٹاگون سے متعلقہ کالم
-
پاکستان ، افغانستان اور وسطی ایشیاء پر مشتمل ایک اسلامی ریاست
(غزالی فاروق)
-
افغانستان ،کون کہاں کھڑا ہے؟
(پروفیسرخورشید اختر)
-
امریکی خارجہ پالیسی میں پاکستان کی کم ہوتی اہمیت
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
مذاکرات ہی مسائل کا حل
(عبدالولی خان)
-
"یورپین یونین آخر چاہتا کیا ہے ؟ آرٹیکل 295 (سی) کا خاتمہ یا پاکستان میں ایئر بیس ؟"
(عمران خان شنواری)
-
عظیم جنگ کا میدان بنتا مشرق وسطی اور پاکستان کے مسائل ۔ قسط نمبر1
(میاں محمد ندیم)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.