کینو کے با غات کو فروٹ فلا ئی کیننر کی بیما ری سے محفوظ ر کھنا ہو گا، رمضان خا ن نیا ز ی

پیر 18 ستمبر 2017 14:01

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2017ء) ڈویثرنل ڈائریکٹر زراعت رمضا ن خا ن نیا ز ی نے فار مرز ڈے کے موقع پر سلانو الی میں کا شت کار و ں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ کینو کے با غات کو فروٹ فلا ئی کیننر کی بیما ری سے بچا ئو کیلئے زمیندار محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف سے بھر پور تعاو ن کریں ۔

(جاری ہے)

محکمہ زراعت کا فیلڈ سٹاف گا ئو ں گا ئو ں جا کر با غات چیک کر ر ہا ہے جبکہ زمیندا ر حکومت کی جانب سے سبسڈ ی پرملنے وا لے کیمیکل استعما ل کرکے اپنی پیداوار بڑھا کر زیا د ہ منافع کما سکتے ہیں۔

ا س وقت کینو کے با غات بیمار یو ں سے محفوظ ہیں، کا شت کا ر گا ہے بگا ہے اپنے با غات کا معائنہ کرتے رہیں پھلوں پر کسی بیمار ی کے حملہ کی صو رت میں محکمہ زراعت کے افسرا ن سے فور ی رابطہ کریں ۔