حکومت توانائی چیلنجز سے نمٹنے اور غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے،امریکہ اور پاکستان کے درمیان مربوط تعاون کے معائدوں کو فعال بنایا جائے گا،پاکستان توانائی کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کیلئے اقدامات کررہاہے،پاکستان امریکہ مربوط توانائی معائدے کے اثرات جلد سامنے آنے چاہئیں
ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن سرتاج عزیز کی امریکی سفیر ڈیوڈہیل اور توانائی ماہرین سے ملاقات میں گفتگو
پیر 18 ستمبر 2017 15:18
(جاری ہے)
حکومت توانائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے۔
پاکستان توانائی کے شعبے میں جدیدٹیکنالوجی متعارف کرانے کیلئے اقدامات کررہاہے۔ توانائی کے شعبے کو جدید دور سے ہم آہنگ بنانے کیلئے بھی اقدامات کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان مربوط توانائی کے معائدوں کو فعال بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان امریکہ مربوط توانائی معائدے کے اثرات جلد سامنے آنے چاہئیں،مربوط توانائی معائدے کو بارہویں پانچ سالہ منصوبے کا حصہ بنایا جائے گا۔ امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی جانب سے پاکستان میں توانائی شعبے میں اقدامات کی ستائش کرتے ہوئے سفیر نے کہا کہ امریکہ مربوط توانائی معائدے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے پاکستان کی معاونت کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.