سندھ حکومت ٹریفک کے دبا ئو میں کمی اور ٹرا نسپو ر ٹ نظا م کی بہتری کے لئے کئی ٹھو س اقدا ما ت کر رہی ہے ،وزیر ٹرا نسپو ر ٹ و اطلا عا ت
سڑکوں کی مر مت اور انڈر پا سز کی تعمیر کے منصو بے حا ل ہی میں مکمل کر لئے گئے ہیں آئندہ تر قیا تی منصو بو ں میں فلا ئی اوور مزید انڈر پا سز اور دیگر ٹرا نسپو ر ٹ نظا م کے لئے بہت جلد جدید بسیں بھی لا ئی جا رہی ہیں ، ناصر حسین شاہ کی آسٹریلوی وفد سے گفتگو
پیر 18 ستمبر 2017 20:03
(جاری ہے)
اجلا س میں صنعتکا رو ں کے لیڈر سا بق چیئرمین ٹی ٹی ڈیولپمنٹ اتھا ر ٹی ایس ایم منیر ،یونائیٹڈ گرو پ کے گلزا ر فیرو ز ،فیڈریشن کے نا ئب صدر عر فا ن سر دا ر ،چیئر مین فیڈ ریشن اسٹینڈینگ کمیٹی برا ئے کسٹمز محمد ارشد جما ل ،محمد سہیل ،ایگزیکٹو کو آر ڈینیٹر شکیل کنگا ،کما ل محمو دی ،بریگیڈئر علوی اور دیگر صنعتکا رو ں نے بڑی تعدا د میں شر کت کی ۔
صوبا ئی وزیر ٹرا نسپورٹ سید نا صر حسین شاہ نے کہا کہ حکومت صنعتکا رو ں کے مسائل سے بخو بی وا قف ہے حکومت سندھ تما م تر وسائل کے ساتھ صنعتکا رو ں کے مسائل تر جیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے اور سنجیدہ اقدا ما ت کر رہے ہیں اس سلسلے میں ٹرا نسپو ر ٹ نظا م کی بہتری ،مختلف رو ٹس پر جدید ٹرا نسپو ر ٹ نظا م کو مرو ج کر نے ،رو ڈ کی مر مت و تعمیراور انڈر پا سز کی تعمیر کے منصو بے حا ل ہی میں مکمل کر لئے گئے ہیں نیز آئندہ تر قیا تی منصو بو ں میں فلا ئی اوور مزید انڈر پا سز اور دیگر ٹرا نسپو ر ٹ نظا م کے لئے بہت جلد جدید بسیں بھی لا ئی جا رہی ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ متبا دل ٹرا نسپو ر ٹ نظا م کے لئے ریلوے اور ڈیپ سی پو ر ٹ کی تعمیراور ٹر ک ٹر مینل کی منتقلی بھی ان منصو بو ں میں شا مل ہے جس کے لئے زمین بھی فرا ہم کر دی گئی ہے ،مو جو دہ بنیا دی ڈ ھا نچہ اس ٹر یفک دبا ئو کو بر دا شت نہیں کر رہا لہذا اس کو مزید بہتر بنا نے اور نئے رو ڈ کی تعمیر کے منصو بے بھی زیر غو ر ہیں جبکہ کرا چی سر کلر ریلوے کی بحا لی کے لئے 25دسمبر کو افتتا ح کیا جا ئے گا ۔سا ئو تھ با ئی پا س اور نا ردرن با ئی پا س کے اطرا ف میں بھی ٹرا نسپو ر ٹ نظا م کی بحا لی کے لئے کا م کر رہے ہیں تا کہ صنعتکارو ں کو زیا دہ سے زیا دہ سہو لیا ت کے فرا ہم کی جا سکیں کر ان کے کاروبار میں کو نقصا ن کو کم کیا جا سکے کیو نکہ کرا چی صنعتی حوالے سے پا کستا ن کی شہ رگ ہے ۔تقریب سے ایس ایم منیر ،عرفا ن سر دا نہ ،ایل ایل سی کے بریگیڈئر علوی کر نل عمرا ن رزیز ،ارشد جما ل اور دیگر نے بھی خطا ب کیا۔ملک تر قی کے اس سفر میں صنعت کا ر اپنا بھر پو ر کر دا ر ادا کر رہیں حکومت میں ان سے بھر پو ر تعا ون کر رہی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.