لاڑکانہ، تانیہ خاصخیلی کے قتل پر مظاہرے، ریلیاں، شدید نعرے بازی، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ
پیر 18 ستمبر 2017 21:59
(جاری ہے)
آئی جی پی سندھ سے امید ہے کہ وہ جلد ہی قاتل گرفتار کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ دوسری جانب حیدرآباد، سامارو، کھپرو،شاہپور چاکر، نوشہروفیروز،سکرنڈ،کنری، باندہی، اور میرپورساکرو میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
جبکہ ڈوکری، باڈہ، گیریلو، نصیرآباد، وارہ، کھنڈو، میرو خان، قمبر، شہدادکوٹ، رتوڈیرو، نوڈیرو اور دیگر میں مطاہرے کرکے تانیہ کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبا کیا۔ اوترٹنڈو الہ ایر، مٹیاری، دادو، خیرپورناتھن شاہ،میہڑ، وگن، لعلو رانک، راضیڈیرو، گمبٹ، سوبھو ڈیرو اور دیگر میں احتجاج کیا گیا اس موقعے پر رہنمائوں نے اپنے اپنے خطابا ت میں کہا کہ تانیہ خاصخیلی کا قتل ایک گھنائونا جرم ہے، اس قتل کے مقدمے میں دہشتگردی کے سیکشن بھی شامل کیے جائیں، یہ قتل سندھ کے ایک مخصوص جاگیردارانی نظام کی عکاسی کرتا ہے۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.