مسافروین الٹ گئی ،2افرادجاں بحق،15افرادزخمی
پیر 18 ستمبر 2017 22:14
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں تونسہ موڑ کے پاس ایک تیز مسافر وین جو تونسہ شریف سے کوٹ ادو جا رہی تھی ٹائر پھٹنے کی وجہ سے الٹ گئی، حادثہ اس قدر شدید تھا کہ ایک مرد اور عورت موقع پر جاںبحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے، جاں بحق ہو نے والوں میں عورت کی شناخت نسیم بی بی کے نام سے ہوئی جبکہ مرد کی شناخت نہ ہو سکی، زخمی ہونے والے افراد میں سے 8 شدید زخمیوں شہناز، خرم شہزاد، غلام یٰسین، محمد قاسم، خادم حسین، فیض محمد، محمد یامین اور فاطمہ کو نشر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا اور معمولی زخمیوں جمیلہ، آسیہ، حلیمہ، صغریٰ، سکینہ اور سلمہ وغیرہ کو فرسٹ ایڈ کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ ادو منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.