یمنی فوج کی کارروائی میں ابین میں دو القاعدہ کمانڈر ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے مقتول القاعدہ جنگجو کی لاش اس کے ورثاء کے حوالے کردی ،یمنی فوج
منگل 19 ستمبر 2017 12:32
(جاری ہے)
خیال رہے کہ کمانڈر باصریع کو وسطی ابین کے علاقوں میں القاعدہ کا اہم کمانڈر اور تنظیم کا شرعی مفتی قرار دیا جاتا تھا۔ادھر اسی سیاق میں ایک دوسری پیش رفت میں سیکیورٹی فورسز نے بتایا کہ ابین گورنری کے لودر ڈاریکٹوریٹ میں الحضن کے مقام پر فورسز نے القاعدہ کے مقامی امیرمحمد صالح العوسجی کو اس کے ٹھکانے پر کارروائی کے دوران ہلاک کیا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے دہشت گرد تنظیم کے کمانڈر کی ایک گھر میں موجودگی کی اطلاع پر اس مکان کا گھیراؤ کیا جس کے بعد مکان میں موجود شدت پسند اور فورسز میں فائرنگ کا بھی تبادلہ ہوا۔ سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے القاعدہ کمانڈر کو ہلاک کردیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.